پہلی نیشنل سیکیورٹی پالیسی منظورDecember 27, 2021ویب ڈیسک0 ملک کا تحفظ شہریوں کے تحفظ سے منسلک ہے، کسی بھی داخلی اور خارجی خطرات سے نمٹنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں، وزیراعظم عمران خان