عالمی شہرت یافتہ ناول نگار نکولس ایونز کا انتقال ہو گیاAugust 15, 2022ویب ڈیسک0 نکولس ایونز کا عالمی شہرہ آفاق ناول دی ہارس وسپرر 1995 میں منظر عام پر آیا تھا۔