امریکی ماڈل جیجی حدید کی نشہ آور اشیا کی برآمدگی پر گرفتاری، پھر ضمانت پر رہائیJuly 19, 2023Fahad Bin Shakir0 ایئرپورٹ پر حکام نے جیجی حدید کے سامان کی تلاشی لی تو اس میں سے گانجا اور بھنگ برآمد ہوئیں۔