خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیعOctober 30, 2019ویب ڈیسک0 عدالت نے ریفرنس کے 3 ملزموں ندیم ضیاء، عمر ضیاء اور فرحان علی کو اشتہاری قرار دے رکھا ہے۔