پی ایس 11ضمنی انتخاب: پیپلزپارٹی نے جے یو آئی ف سندھ کی وضاحت مسترد کردیOctober 15, 2019ویب ڈیسک0 پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نےسوال اٹھایا کہ لاڑکانہ میں جے یوآئی کا پی ٹی آئی کیجانب سے جی ڈی اے کے حمایت یافتہ ستارے کے امیدوار کی حمایت میں منعقدہ جلسے میں شرکت کرنا کیا جے یوآئی کی پالیسی ہے؟