جاپان:85 سالہ شہنشاہ اکی ہیٹو آج تخت سے دستبردار ہو جائیں گےApril 30, 2019ویب ڈیسک0 جاپانی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے حتمی تقریب میں 330 مہمانوں کے سامنے شہنشاہ اکی ہیٹو قوم سے آخری خطاب بھی کریں گے۔ کل تخت نشین ہونیوالے نارو ہیٹو جاپان کے 126 ویں شہنشاہ ہوں گے۔