افغانستان: امریکی اور آسٹریلوی فوجیوں کے جنگی جرائم کی تحقیقات کی جائیں، چینAugust 31, 2021ویب ڈیسک0 افغانستان میں 20 سال تک غیرملکی افواج کے جنگی جرائم کو بھولنا نہیں چاہیے، اقوام متحدہ میں چین کے نائب نمائندہ خصوصی گینگ شوانگ کا بیان