نئے پاکستانی سفیر بلال اکبر نے سفارتی اسناد سعودی حکام کے سپرد کردیںApril 29, 2021ویب ڈیسک0 ہم نیوز کے مطابق پاکستانی سفیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر نے سعودی وزارت خارجہ کا دورہ کیا۔