بھارت: کورونا بے قابو، ایک دن میں ساڑھے 3 لاکھ سے زائد کیسزApril 26, 2021ویب ڈیسک0 بھارت میں صرف پانچ دنوں میں کورونا کے 17 لاکھ نئے مریض سامنے آئے ہیں۔