ہیری اور میگھن نے آن لائن برطانوی میگزینز کا بائیکاٹ کردیاApril 20, 2020ویب ڈیسک0 برطانوی شاہی جوڑے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس سب کا مقصد تنقید سے بھاگنا نہیں بلکہ جھوٹی خبروں کی حوصلہ شکنی کرنا ہے