عالمی کپ 2011 فائنل: فکسنگ کے الزامات پر سنگاکارا سے 8 گھنٹے کی تفتیشJuly 3, 2020ویب ڈیسک0 اسپیشل تحقیقاتی یونٹ نے سابق سری لنکن بلے باز مہیلا جے وردھنے کو بھی بیان ریکارڈ کرانے کیلئے طلب کر لیا۔