’چین، روس غلط فہمی میں نہ رہیں، دنیا میں مغربی اقدار کا ہی بول بالا رہے گا‘February 15, 2020رائٹرز0 امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ چین اور روس کا دنیا میں سلطنت قائم کرنے کی خواہش کبھی پوری نہیں ہوگا