لاہور تا کراچی مین ریلوے لائن پر انجینئرنگ ریسٹرکشنز کم کرنے کی ہدایتSeptember 19, 2022ویب ڈیسک0 ایم ایل ون پر فریٹ آپریشن 5 روز میں مکمل بحال کیا جائے، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی حکام کو ہدایت