منحرف سینیٹرز کے نام عوام کے سامنے لائے جائیں گےاور ان کے خلاف ایکشن بھی ہوگا ،زرداریAugust 6, 2019ویب ڈیسک0 آصف علی زرداری نے یہ بات آج پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں کی ہے۔