ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کا امکانAugust 26, 2020ویب ڈیسک0 اگلے48 گھنٹوں میں نالہ لئی میں طغیانی کا خطرہ ہے جب کہ اگلے36 گھنٹوں میں دریائےجہلم میں منگلا کےمقام پر اونچےدرجے کا سیلاب متوقع ہے۔