ملک بھر میں یوم فضائیہ ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہےSeptember 7, 2019ویب ڈیسک0 پاک فضائیہ کے جانبازوں نے 1965 کی جنگ میں وطن عزیز کی حفاظت کے لیے جرأت و بہادری کی لازوال داستانیں رقم کیں۔