پاکستان کے قرضوں کا حجم 75 ہزار ارب روپے تک پہنچ گیاApril 10, 2025ویب ڈیسک0 دسمبر تا فروری تین ماہ میں قرضوں میں ایک ہزار 338 ارب روپے کا اضافہ ہوا ، وزارت خزانہ