جعلی اکاؤنٹس کیس: ملزم زین ملک کی 9 ارب5 کروڑ روپے کی پلی بارگین منظورAugust 11, 2020ویب ڈیسک0 جعلی اکاؤنٹس کیسز کا سامنا کرنے والے ملزم زین ملک ویڈیو لنک کے ذریعے احتساب عدالت میں پیش ہوئے