شہری و دیہی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 4 گھنٹے سے 17 گھنٹے طویل ہو گیا ہے۔
لاہور اور ملتان میں 9اور 10 محرم کو میٹرو بس سروس معطل رہے گی
وہاڑی روڈ پر قائم نجی فیکٹری میں ملازمین کے ووٹ خریدے جا رہے ہیں
ریلوے سٹیشن کے عملے اور ریلوے پولیس نے موقع پر پہنچ کر مسافروں کو ٹرین سے اتارا
امام الحق مسلسل 7 میچوں میں 50 رنز بنانے والے دنیا کے دوسرے کرکٹر بن گئے ہیں۔
قومی ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے ۔
جون کے مہینے میں ملتان میں دن کے اوقات میں درجہ حرارت عموماً45 سے 48 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہتا ہے۔
پاک ویسٹ انڈیز سیریز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ کا حصہ ہے
یہ اتنی ڈرپوک حکومت ہے جو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت نہیں بڑھا پا رہی، سابق وزیراعظم
ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے مکمل فٹ ہوں اور میرا ری ہیب مکمل ہو چکا ہے ۔
28 اپریل کو پورے ملک میں شب دعا منانے کا فیصلہ کیا ہے، سابق وزیر خارجہ کا ریلی اور استقبالیہ سے خطاب
آئی ایم ایف سے ڈیل غریب اورعوام دشمن معاہدہ ہے، چیئرمین پی پی کا ورکرز کنونشن سے خطاب
پاکستان میں 80 لاکھ افراد احساس کفالت پروگرام سے مستفید ہو رہے ہیں، شاہ محمود قریشی کا پریس کانفرنس سے خطاب
چھ بہنوں کی اپنے چچا کے چھ بیٹوں سے اجتماعی شادی ہوئی ہے.مہنگائی کے دور میں دلہے اور دلہنیں خوشی سے نہال ہیں۔
آزاد کشمیر میں بھی طلبا نے پوزیشنز کا ریکارڈ قائم کر دیا۔













