اسلامی ممالک کو طالبان حکومت کو تسلیم کرنے میں پہل کرنی چاہیے۔ملا محمد حسن اخوند
اسلامی ممالک کو طالبان حکومت کو تسلیم کرنے میں پہل کرنی چاہیے۔ملا محمد حسن اخوند
نئی عبوری حکومت کے قیام کے بعد قطر پہلا ملک ہے جس کے اعلیٰ سطحی وفد نے کابل کا سرکاری دورہ کیا ہے۔
ملا محمد حسن نے اگست 1999 میں بطور وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ بھی کیا تھا۔