مفت سولر پینلز اسکیم کیلئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 جنوری مقررJanuary 4, 2025ویب ڈیسک0 مفت سولر سسٹم کے حصول کیلئے عوام شناختی نمبر 8800 پر بھیج کر خود کو رجسٹرڈ کروا سکتی ہے