کورونا پھیلانے کا الزام: بھارت میں مسلمانوں پر زمین مزید تنگ کر دی گئی
سوشل میڈیا کو مسلمان دشمنی کے اظہار کے لیے استعمال کیا جا رہا ہےجبکہ مسلمان مخالف سازشی تھیوریوں کا بازار گرم ہے۔
دہلی فسادات میں 34 افراد ہلاک، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا اظہار تشویش
نئی دہلی میں حالیہ تشدد کے واقعات اطمینان بخش نہیں، بھارتی حکام اقتلیوں کےخلاف پرتشدد کارروائیاں رکوائے، امریکی سینیٹر
بھارت میں مسلمان ہندو بلوائیوں کے نشانے پر، عالمی برادری ردعمل دے، وزیراعظم
ایٹمی ملک بھارت میں نازی نظریات سے متاثر آرایس ایس نے غلبہ پالیا، عمران خان
پاکستان یا مسلم مخالف ہونے کا الزام بدنام کرنے کی کوشش ہے، ڈیوڈ روز
ڈیوڈ روز نے کہا کہ مجھے نسل پرست کہا ہے تو ثابت بھی کرنا پڑے گا۔
احساس ہو رہا ہے ’ مسلمان‘ ہو کر بھارت میں نہیں رہ سکتا، نصیرالدین شاہ
اس قانون اور حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ انہیں مار دیا جائے گا۔
آئیے! پاک چین دوستی پر عالمی پراپگنڈے کے خلاف مل کر کام کریں، چینی سفیر
2020 میں بھی کئی چیلنجوں کا سامنا ہے لیکن یہ چیلنج پاکستان یا چین کی طرف سے نہیں ہیں بلکہ دشمنوں کی طرف سے ہیں۔یاؤجنگ کا انتباہ
ننکانہ صاحب واقعے پر حکومت،پولیس اور عدلیہ زیرو ٹالرنس دکھائے گی،وزیراعظم
ننکانہ واقعے اوربھارت میں مسلمانوں اوراقلیتوں پرحملے میں فرق ہے، عمران خان
بھارت کے متنازع قوانین: پاکستان کا دنیا بھر میں وفود بھیجنے کا فیصلہ
بھارت سٹیزن ایکٹ سے متنازع شقیں واپس لے، اقلیتوں کے حقوق غضب کرنے سے باز رہے اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرے۔قومی اسمبلی میں منظور کردہ قراردادیں
مودی حکومت انتشار پھیلا کر دوسروں کو مارنا سکھار ہی ہے، بھارتی صحافی
بھارتی میڈیا ہمیشہ پڑوس میں بسنے والے لوگوں کو ایک دشمن کے روپ میں دکھا تا ہے اور عوام کو یہی سکھاتا ہے۔ رویش کمار کی سخت تنقید
‘دو سالوں میں بھارت سے عیسائیوں اور مسلمانوں کا خاتمہ کر دیں گے ’
2021 تک ہم اور ہمارے ساتھی اس ملک سے مسلمانوں اور مسیحیوں کا خاتمہ کر دیں گے اور سب کو ہندو بنا دیں گے۔