پاکستان کی جمہوریت اور مسائل پر 2023 کی جائزہ رپورٹ جاری
مقبول سیاسی رہنما اور جماعتیں مسلسل اعتماد کے بحران کا شکار رہتے ہیں۔
عدلیہ کی آزادی آج بھی خطرے میں ہے، نگران وزیر اعلیٰ سندھ
نوجوانوں کو اپنا بلند وقار حاصل کرنے کیلئے سخت محنت کرنا ہو گی۔
اسلامی نظام ہی مسائل کا واحد حل ہے، سراج الحق
مسائل کا واحد حل کیا ہے؟ سراج الحق نے بتا دیا
ماحولیاتی تبدیلی اب موضوع نہیں، اہم چیلنج بن گیا، نگران وزیر اعظم
پاکستان ماحولیاتی بہتری کیلئے منصوبوں کو متبادل توانائی پر منتقل کر رہا ہے۔
عوام کے مسائل کا حل میری اولین ترجیح ہے، آصف علی زرداری
آصف علی زرداری سے ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ نے ملاقات کی۔
وزیر اعظم بلوچستان کے مسائل پر کابینہ اجلاس طلب کریں، سراج الحق
بلوچستان کے 19 لاکھ بچے تعلیمی اداروں سے باہر ہیں۔
اگر حکومت نے مسائل حل نہ کیے تو ہم کریں گے، گورنر سندھ
کسی کے ساتھ بھی زیادتی ہو تو وہ گورنر ہاؤس کی گھنٹی بجائے پھر گھنٹہ ہم بجائیں گے۔
کراچی کے مسائل میں ہم سب قصوروار ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ
جہاں پر 2 منزلہ مکان تھے وہاں 20،20 منزلہ بلڈنگز بنائی گئیں۔ کیا یہ بھی ہماری غلطی ہے؟
وزیر اعظم کا گوادر میں رہائشی کالونی کیلئے 200 ایکڑ اراضی دینے کا اعلان
ایران سے بجلی کا معاہدہ ہو گیا ہے اور منگل کو کابینہ میں سامنے لائیں گے، شہباز شریف
معاشی صورتحال خراب ہو چکی، عوامی مشکلات بڑھ گئی ہیں، فرخ حبیب
عمران خان کے دل میں عام آدمی کے لیے خاص احساس ہے۔
عمران خان کے بیان کو سمجھنے میں وقت لگے گا، سینیٹر شبلی فراز
اسمبلی میں اپوزیشن نہیں اور جمہوریت کی بات کی جا رہی ہے۔
وزیر اعظم نے پیسکو مسائل پر نوٹس لے لیا
حکومت اداروں میں تقرریوں میں میرٹ کی بالادستی اور شفافیت یقینی بنا رہی ہے، عمران خان
صحافیوں کو درپیش مسائل پر بین الاقوامی کانفرنس
شرکا نے ترقی یافتہ ممالک میں صحافتی خدمات سرانجام دینے والے صحافیوں کو درپیش مسائل پر بات کی
ماضی کی حکومتوں نے کراچی پر توجہ نہیں دی، شبلی فراز
ملک کے مسائل کو حل کر رہے ہیں، وفاقی وزیر
امریکا افغانستان کے 9 ارب ڈالر جاری کرے، شاہ محمود
افغان مسئلہ حل کرنا صرف ہمارا کام نہیں، وزیرخارجہ
پاک بھارت مسائل کے حل میں مثبت کردار ادا کر سکتے ہیں، سعودی وزیر خارجہ
افغانستان کی بیرونی امداد جاری رہنی چاہیے، شہزادہ فیصل بن فرحان
کراچی: کے الیکٹرک کو بجلی کے مسائل 10 دنوں میں حل کرنیکی مہلت
وفاقی حکومت نے کے الیکٹرک کو درپیش مسائل حل کردیے ہیں، اعلیٰ سطحی اجلاس میں بریفنگ
جہانگیر ترین گروپ کے وفد کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات
آپ کے جائز تحفظات کا ازالہ کیا جائے گا، عثمان بزدار
سینیٹر کی ذمہ داریاں کیا ہیں؟
ایوان بالا کے ممبر حکومتی کارکردگی پرنظر رکھتے ہیں۔ قانون سازی کا حصہ بننا، اداروں کی کارکردگی جانچنا اور مسائل کی نشاندہی ان کی اہم ذمہ داریوں میں شامل ہے
مسائل سے نہیں نکلے تو خوشحالی سے بھی دور رہیں گے، وزیر اعظم
ہم سرمایہ کاری، منافع بخش کاروبار کے ذریعے غربت کم کر سکتے ہیں، عمران خان

