کراچی: ساحل سمندر پر ایک بار پھر مردہ حالت میں مچھلیاں پائی گئیںJuly 10, 2020ویب ڈیسک0 ڈبلیو ڈبلیو ایف حکام کا کہنا ہے کہ سمندر میں ندی نالوں کا آلودہ پانی شامل ہونے سے مچھلیوں کی ہلاکت ہوئی ہے