گوجرانوالہ: 24 گھنٹوں میں کورونا کے 17 نئے کیسز رپورٹ

 گوجرانوالہ ریجن میں کورونا وائرس سے 211 اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔

پشاور: تین مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن، نوٹی فکیشن جاری

نوٹی فکیشن کے مطابق بشیر آباد، حسن گڑھی ٹو، پلوسی اور فیز سکس میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔

خیبر پختونخوا: کورونا سے مزید 22 افراد جاں بحق، 636 متاثر

صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد 22 ہزار 633 ہوگ ئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 843 تک پہنچ چکی ہے، محکمہ صحت

طیارہ حادثہ: محکمہ صحت،80 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق

صوبائی محکمہ صحت کے مطابق اسپتالوں میں لائی جانے والی 66 نعشوں میں سے پانچ کی شناخت ہوچکی ہے

پشاور: طبی عملہ کورونا کا نشانہ بننے لگا

ایک دن میں 14 ڈاکٹروں کے ٹیسٹ مثبت آئے جن میں 9 لیڈی ڈاکٹرز شامل ہیں۔

کراچی: 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 299 نئے کیسز رپورٹ

روشنیوں کے شہرمیں کورونا سے متاثرہ 12 افراد کی اموات بھی ہو ئی ہیں۔

کورونا: محکمہ صحت کے ملازمین کی ٹیسٹ رپورٹ منفی آگئی

محکمہ صحت کے 9 افراد کے ٹیسٹ کرنے کے لیے نمونے لیے گئے تھے۔

کورونا: اندرون سندھ تیزی سے پھیلنے کا انکشاف

گھوٹکی میں 96 نئے ایسے کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں جو مقامی طور پر منتقل ہوئے ہیں۔

اسلام آباد میں کورونا کے کسی مریض کا انتقال نہیں ہوا، ڈی سی

بہارہ کہو اور شہزاد ٹاؤن کو مکمل کلیئرنس ملنے کے بعد ہی ڈی سیل کیا جائے گا، حمزہ شفقات

خیبرپختونخوا میں کورونا کے مزید 32 نئے کیسز سامنے آگئے

صوبہ بھرمیں کورونا کے مشتبہ مریضوں کی تعداد 828 ہوگئی، محکمہ صحت خیبرپختونخوا

ٹاپ اسٹوریز