دارالامان سکھر سے خاتون پراسرار طور پر لاپتہMarch 20, 2019جواد شاہ0 رضیہ شیخ نامی خاتون چند ماہ قبل سیاہ کاری کے الزام کے بعد پناہ کے لیے دارالامان پہنچی تھی۔