سانحہ نیوزی لینڈ، مسجد میں امامت کرانے والا سعودی شہری بھی شہیدMarch 17, 2019ویب ڈیسک0 سانحہ نیوزی لینڈ میں زخمی ہونے والا سعودی شہری اور مسجد میں پارٹ ٹائم امامت کرانے والا محسن الحربی بھی شہید ہو گیا۔