بختاور بھٹو کا بلاول کو سالگرہ پر یادگار تحفہSeptember 21, 2021ویب ڈیسک0 محترمہ بینظیر بھٹو اور پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کے بیٹے، بلاول بھٹو زرداری کی آج 33 ویں سالگرہ ہے۔