ناخوشگوار رشتے تمباکو نوشی سے زیادہ خطرناک ہو سکتے ہیں، تحقیقJune 23, 2021ویب ڈیسک0 شادی سے ناخوش رہنا ، یا شادی کو برا سمجھنا مردوں کو دماغی بیماری جیسے فالج اور شریانوں کے بند ہونے سے اسی طرح موت کی طرف لے جاتا ہے