سپریم کورٹ کے رول اینڈ ریگولیشن کوئی نہیں بنا سکتا، پارلیمنٹ تبدیلی کرتی ہے تو چیلنج ہو گا، جسٹس (ر) شائق عثمانیMarch 28, 2023ویب ڈیسک0 آرٹیکل 191 میں لکھا ہوا ہے کہ سپریم کورٹ خود اپنے رول اینڈ پروسیجر بنائے گی، ممتاز ماہر آئین و قانون کی ’پاور پالیٹکس ود عادل عباسی‘ میں گفتگو