ایف بی آر نے 448 انسپکٹرز کے تبادلے کردیئےJuly 13, 2019جاوید سومرو0 جن انسپکٹرزکا تبادلہ کیا گیاہے ان کا تعلق کسٹم انٹیلی جنس،ماڈل کسٹم کلیکٹوریٹ ،اپریزمنٹ اور دیگر شعبوں سے ہے۔