ایران: بارش و سیلاب سے 18 افراد جاں بحق، 70 سے زائد زخمیMarch 26, 2019ویب ڈیسک0 حکام نے اس بات کا خدشہ ظاہر کیا ہے کہ آئندہ 48 گھنٹوں میں سیلاب دارالحکومت تہران سمیت آئل کی دولت سے مال مال صوبے کو بھی متاثر کرسکتا ہے۔