مارول اسٹوڈیوز کی نئی فلم ’شانگ چی‘ کے ڈائرکٹر کورونا وائرس کا شکارMarch 14, 2020ویب ڈیسک0 فلم پر کام روک دیا گیا ہے جبکہ ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق ڈائرکٹر نے خود کو الگ تھلگ کر دیا ہے۔