پاکستانی نژاد اداکار کمیل نانجیانی فلم ’لو برڈز‘ میں جلوہ گر ہوں گےJanuary 18, 2019ویب ڈیسک0 کمیل کے ساتھ اسسا رائے کو رومانوی مزاحیہ فلم کے لیے منتخب کیا ہے، ہدایت کار مائیکل شوالٹر