نہر سوئز: بحری جہاز کو نکالنے میں پورے چاند کی مدد شامل تھیMarch 31, 2021ویب ڈیسک0 لہروں کے باعث ریت میں دھنسا ہوا جہاز تقریباً 18 انچ (46 سینٹی میٹر) اپنی جگہ سے ہٹ کر دوسری طرف چلا گیا، امریکی ادارے کی رپورٹ