حکمران جنیوا کانفرنس میں اس طرح پیسے مانگیں گے ؟
سیکریٹری دفاع، سیکریٹری داخلہ، ایف آئی اے اور آئی جی پنجاب فریق
الیکشن کمیشن اپنے اختیارات سے تجاوز کرکے عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی کارروائی کررہا ہے
اسموگ کے تدارک کے لیے بڑے شہروں میں انڈسٹریل ایریاز بنائے جائیں۔
عدالت گورنر پنجاب کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دے، استدعا
تمام ریسٹورٹنس بھی رات دس بجے بند ہونگے
رانا ثناء اللہ نے رشوت کس سے لی ہے،ثابت کریں، ریمارکس
اسموگ کی روک تھام کےاقدامات کوحتمی شکل دے کرفوری ٹیمیں تشکیل دی جائیں، عدالت
مریم نواز نے عدالتی تحویل سے پاسپورٹ واپس لینے کے لیے رجوع کررکھا ہے
شوکاز نوٹس کے معاملے پر 29 ستمبر کو لارجر بینچ سماعت کرے گا۔
جسٹس شان گل نے بجلی کی فراہمی کی درخواست کو مفاد عامہ میں تبدیل کر دیا
درخواست میں اٹھائے گئے سوالات غور طلب ہیں اور مخالف فریقین کا مؤقف سننا لازم ہے، عدالت
جسٹس سید شہباز رضوی اور جسٹس اسجد جاوید گھرال بنچ میں شامل ہیں۔
اسپیکر کے الیکشن میں بیلٹ پیپرز پر سیریل نمبر درج کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے، درخواست میں مؤقف
درخواست میں چیف منسٹر ،چیف سیکرٹری، اور رانا ثناءاللہ سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے













