ملکی خوشحالی کیلئے صنعتی ترقی ناگزیر ہے، وزیراعظم عمران خانJuly 18, 2019شفیق شریف0 وزیرِ اعظم عمران خان نے ان خیالات کا اظہارآج لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نمائندگان سے ملاقات کے دوران کیا۔