لاہور میں عمارت گرنے سے چار افراد جاں بحقApril 20, 2019ویب ڈیسک0 ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعے میں چار افراد زخمی بھی ہوئے جبکہ ملبے کے نیچے ایک اور خاتون کی موجودگی کی بھی اطلاعات ہیں