جزوی لاک ڈاوُن مزید 2 ہفتے تک جاری رہے گا، وزیراعظمApril 14, 2020ویب ڈیسک0 تعلیمی ادارے ،سینما، عوامی مقامات بند رہیں گے، شہروں میں آج سے کنسٹرکشن انڈسٹری کھول رہے ہیں، عمران خان