جو قانون بنائیں، اپنے اوپر بھی لاگو کریں، فل کورٹ کا فیصلہ قبول کریں گے، وزیراعظمApril 6, 2023ویب ڈیسک0 لائرز کمپلیکس کے لیے 1.8ارب روپے کے فنڈز رکھے گئے ہیں، حکم نہ آجائے کہ یہ رقم الیکشن کمیشن کے حوالے کر دی جائے، میاں شہباز شریف کا خطاب