آرمی ایکٹ میں ترمیم کی قیاس آرائیاں بے بنیاد قرارNovember 13, 2019ویب ڈیسک0 ڈی جی آئی ایس پی آر نےکہا کہ بھارتی جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو کے متعلق عالمی عدالت کے فیصلے پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔