پنجاب کے اسکولوں میں قرآن کی تعلیم کا نصاب منظورOctober 12, 2021ویب ڈیسک0 قرآن پاک بطور مضمون پہلی تا بارہویں جماعت تک لازمی پڑھایا جائے گا۔