امریکی نے 5 انچ قد بڑھانے کیلئے تکلیف دہ سرجری کرا لیApril 15, 2023ویب ڈیسک0 موسیٰ گبسن نے لمبے قد کی حسین گرل فرینڈ کی تلاش میں ناکام رہنے کے بعد ایک لاکھ 70 ہزار ڈالرز میں سرجری کرائی۔