کراچی: بیٹی داماد کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والا باپ گرفتارMarch 13, 2019ویب ڈیسک0 ملزم واجد نے دونوں کو پسند کی شادی کرنے پر قتل کیا۔ ملزم نے پولیس کو دیے گئے ابتدائی بیان میں تسلیم کیا ہے کہ اس نے چار ساتھیوں کے ساتھ مل کر قتل کیا۔