خیبر پختونخوا: نجی اسکولز فیسوں میں خصوصی رعایت دینے پر آمادہApril 15, 2020ویب ڈیسک0 نجی اسکولز 6 ہزار سے زائد ماہوار فیس دینے والے طلبہ کو 20 فیصد رعایت دیں گے، وزیر تعلیم اکبر ایوب خان