کراچی: پولیس کا چھاپہ، کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی سامان برآمدMay 6, 2020ویب ڈیسک0 پولیس نے جو سامان سرکاری تحویل میں لیا ہے ان میں سب سے زیادہ تعداد انفرا ریڈ تھرما میٹروں کی ہے۔