اداکارہ عائزہ خان کی دلہن بنی تصاویر سب کو بھا گئیںDecember 4, 2020ویب ڈیسک0 اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ شیئر کیا ہے جسے ان کے مداحوں نے خوب پسند کیا۔