کراچی میں دودھ کے بعد آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ،شہری بلبلا اٹھےOctober 19, 2019غیاث الدین0 آل پاکستان فلورملزایسوسی ایشن نےالزام عائدکیاہےکہ دوملین ٹن گندم پنجاب جانےکی وجہ سے سندھ میں گندم کی قلت کاسامناہے۔