فلم پروڈیوسرز کی فواد چودھری سے ملاقات، فلم پالیسی کو حتمی شکل دے دی گئیMay 19, 2021ویب ڈیسک0 وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا کہنا ہے کہ شعبہ فلم کی ترقی اور بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے