غزہ پر بمباری سے مزید 250 شہید ، رملہ میں خاتون فلسطینی سیاستدان گرفتارDecember 26, 2023ویب ڈیسک0 شہید فلسطینیوں کی تعداد 21 ہزار کے قریب پہنچ گئی ، اسرائیلی فوج کا مزید 2 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف